Read Anywhere and on Any Device!

Special Offer | $0.00

Join Today And Start a 30-Day Free Trial and Get Exclusive Member Benefits to Access Millions Books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak

Mian Muhammad Afzal
4.9/5 (30468 ratings)
Description:یہ کتاب پڑھنے کے لیے لکھی گئي ہے ۔ دانستہ یا غیر دانستہ جس طرح بھی آپ کے ہاتھ اس کتاب تک پہنچے ہیں تو میری آپ سے بطور ایک مسلمان بھائی عاجزانہ التجا ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر اس کتاب کو ضرور پڑھیں، ہاں اگر آپ اس میں کسی لذیذ کہانی یا طلسم ہو شر با قسم کی کسی داستان کی توقع رکھتے ہیں تو پھر اس کے مطالعہ سے پرہیز مصنف پر احسان ہو گا۔اس بندہ عاجز کو تاریخ نویسی کا دعوی ہے نہ تاریخ دانی کا ۔ ملت اسلامیہ کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ میں بعض انتہائی عبرتناک لمحات بھی شامل ہیں اس قسم کے سانحات کی تکرار سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں ایک یہ کہ قوموں کے عروج و زوال یا بلندی و پستی یا عزت و ذلت کے بارے میں قرآن مجید میں جو قانون بیان فرماۓ گیے ہیں وہ اٹل ہیں اور ان قوانین کے اطلاق میں قدرت یہود ، نصاری یا مسلم قوم کے درمیان کوئی امتیاز روا نہیں رکھتی۔ قانون قدرت سب کے لیے یکساں ہے، دوسرے بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ قدرت ابھی تک مسلمانوں سے ناامید نہیں ہوئی ہے۔ ہر بڑا صدمہ ، سقوط بغداد ہو یا سقوط اندلس یا سقوط ڈھاکہ ، ملت اسلامیہ کو جھنجوڑنے اور خواب غفلت سے جگانے کے لیے رونما ہوتا رہا، اگر قدرت اس قوم سے مایوس ہو چکی ہوتی تو یہ جھٹکے بار بار نہ لگاۓ جاتے ۔ عضو معطل کو بحال کرنے کے لیے برقی جھٹکے اسی اصول کے تحت لگاۓ جاتے ہیں اگر عضو خراب اور ناکارہ ہو تو پھر کاٹنا ضروری ہوتا ہے یقینا جڑ کاٹنے کی نوبت ابھی نہیں آئی ورنہ قرآن مجید میں قوم عاد، قوم ثمود، قوم نوح اور قوم لوط جیسی قوموں کا ذکر ملتا ہے جن کی صلاحیت اصلاح پزیری سے مایوسی کے بعد قدرت کی طرف سے ان قوموں کی جڑ کاٹ دی گئی ۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak. To get started finding Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
565
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Al Faisal
Release
2002
ISBN

Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak

Mian Muhammad Afzal
4.4/5 (1290744 ratings)
Description: یہ کتاب پڑھنے کے لیے لکھی گئي ہے ۔ دانستہ یا غیر دانستہ جس طرح بھی آپ کے ہاتھ اس کتاب تک پہنچے ہیں تو میری آپ سے بطور ایک مسلمان بھائی عاجزانہ التجا ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر اس کتاب کو ضرور پڑھیں، ہاں اگر آپ اس میں کسی لذیذ کہانی یا طلسم ہو شر با قسم کی کسی داستان کی توقع رکھتے ہیں تو پھر اس کے مطالعہ سے پرہیز مصنف پر احسان ہو گا۔اس بندہ عاجز کو تاریخ نویسی کا دعوی ہے نہ تاریخ دانی کا ۔ ملت اسلامیہ کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ میں بعض انتہائی عبرتناک لمحات بھی شامل ہیں اس قسم کے سانحات کی تکرار سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں ایک یہ کہ قوموں کے عروج و زوال یا بلندی و پستی یا عزت و ذلت کے بارے میں قرآن مجید میں جو قانون بیان فرماۓ گیے ہیں وہ اٹل ہیں اور ان قوانین کے اطلاق میں قدرت یہود ، نصاری یا مسلم قوم کے درمیان کوئی امتیاز روا نہیں رکھتی۔ قانون قدرت سب کے لیے یکساں ہے، دوسرے بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ قدرت ابھی تک مسلمانوں سے ناامید نہیں ہوئی ہے۔ ہر بڑا صدمہ ، سقوط بغداد ہو یا سقوط اندلس یا سقوط ڈھاکہ ، ملت اسلامیہ کو جھنجوڑنے اور خواب غفلت سے جگانے کے لیے رونما ہوتا رہا، اگر قدرت اس قوم سے مایوس ہو چکی ہوتی تو یہ جھٹکے بار بار نہ لگاۓ جاتے ۔ عضو معطل کو بحال کرنے کے لیے برقی جھٹکے اسی اصول کے تحت لگاۓ جاتے ہیں اگر عضو خراب اور ناکارہ ہو تو پھر کاٹنا ضروری ہوتا ہے یقینا جڑ کاٹنے کی نوبت ابھی نہیں آئی ورنہ قرآن مجید میں قوم عاد، قوم ثمود، قوم نوح اور قوم لوط جیسی قوموں کا ذکر ملتا ہے جن کی صلاحیت اصلاح پزیری سے مایوسی کے بعد قدرت کی طرف سے ان قوموں کی جڑ کاٹ دی گئی ۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak. To get started finding Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
565
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Al Faisal
Release
2002
ISBN
loader